the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ہندوستان کو ہنر مندی کا عالمی دارالحکومت بنانے اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار کے قابل اور خودکفیل بنانے کے ویژن کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی نےآج کانپور میں ملک کے پہلے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسکلس کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعظم نریندر مودی کوسنگاپور کے اپنے دورے کے دوران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے



دورے کے بعد ایسے ادارے کا خیال پیدا ہواتھا۔مسٹر راجیو پرتاپ روڈی کی سربراہی میں ہنر مندی کے فروغ اور صنعتکاری کی وزارت نے سنگاپور کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی ساجھیداری میں ملک میں ایسا پہلا ادارہ کھولنے کا فیصلہ کیا، جس میں سنگاپور کے ماڈل پر تربیت فراہم کی جائے گی اور دنیا میں بہترین طریقوں کا اپنایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.